مروری نئی دہلی، 2 ڈسمبر (یو این آئی) نیتی آیوگ نے کہا ہے کہ کھادی مصنوعات کی عالمی مانگ کو پورا کرنے کے لئے ملک کے مختلف حصوں میں کھادی صنعتی سیکٹر بنائے جانے کی ضرورت ہے ۔ نیتی آیوکی اسٹینڈ نگ هی ی رن پارول کمار نے ایک پروگرام کھادی - سونت تا اور سر بھاونا کی سزر چنا میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ عامی پر کھادی مصنوعات کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، ملک کو اس قابل بنانا ہوگا کہ اسے پورا کیا جا سکے۔ ملک کے مختلف حصوں میں علاقوں کو دھیان میں رکھتے ہوئے کھادیتی مرکز بنائے جانے چاہئے ۔ اس سے یکسانیت پیدا ہوگی اور عام مانگ کو پورا کیا جا سکے گا ۔ انہوں نے کہا'' کھادی واحد ایسا کپڑاہے جس سے کسی بھی قسم کی امیر ہی نہیں ہوتی اور یہ ماحول کے مطابق بھی ہے ۔ ہندوستانی نوجوانوں میں کھادی کے فائدوں کے سلسلے میں بیداری پیدا کرنے کی ضرورت ہے ۔ پروگرام میں حصہ لیے ہوئے نئی دہلی میوپل کونسل کی سیکرٹری تھی سنگھ نے کہا کہ معیشت میں دیہی صنعتوں کی حصہ داری بڑھانے کے لئے کھادی کو فروغ دیا جاتا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ کھادی ایک کپڑے سے زیادہ ہے ۔ یہ ہندوستان کی ثقافت کی علامت ہے اور دیہی منٹ پر ہی روزگار کا بہترین ذریعہ ہے۔
URDU TEXT VRR TESTING